عر ی 5 ڈ سمبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر کے بین ا لا قوا می سر حد کے قریب ایک کیمپ پر عسکر یت پسندو ں کے حملہ میں تین فو جی اور دو پو لیس مین ہلا ک ہو گئے ۔ دو عسکر یت پسند بھی ہلا ک ہو چکے ہیں ۔ ایک ہند و ستا نی آ فیسر شدید ز خمی ہو گیا ہے ‘ آ ر می نے یہ با ت بتا ئی ۔ بھا ری ہتیا ر و
ں سے لیس عسکر یت پسندو ں نے لا ئن آ ف کنٹرو ل کو پا ر کر تے ہو ئے عری کیمپ میں د ا خل ہو گئے اور ا ند ھا د ھند فا ئر نگ کر دی۔ یہ وا قعہ علی ا صبح 3-30 بجے پیش آ یا ۔ آ رمی کے بڑ ے عہد یدارو ں کا کہنا ہے کہ پا کستا نی فو ج کی طر ف سے جنگ بند ی کی خلا ف و رزی کی جا ر ہی ہے اور عسکر یت پسند وں کو ہند و ستا ن سر حد پا ر کر نے کے لئے مد د دی جا ر ہی ہے ۔